ہمسائے کی بیوی کو لائن مارنے کی سزا
فہد شبیر جمعرات 20 اگست 2015 22:09
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اگست۔2015ء)ایک سعودی شخص اپنے ہمسائے کی بیوی کو پسند کرنے لگا۔ اتفاق سے ہمسایہ دفتر میں اس کے ماتحت کام کرتا تھا۔اس شخص نے ہمسایے کی بیوی کو لائن ماری اور اپنی ہڈیاں توڑوا لیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک سعودی شخص اپنے ملازم ، جو 5 سال سے اس کاہمسایہ تھا، کی بیوی پر نظر رکھتا تھا۔اس نے ہمسائے کی بیوی کو تعلقات بڑھانے کی پیشکش کی جسے اس عورت نے رد کر دیا۔
اس کے بعد وہ شخص عورت کو دھمکانے لگا کہ اگر میری بات نہ مانی تو تمہارے شوہر کا تبادلہ دور دراز کے علاقے میں کر دوں گا، جہاں گذارہ کرنا تمہارے بس میں نہ ہوگا۔ عورت ان دھمکیوں سےاتنی ڈری کے اس نے اپنے بھائیوں کو اس کے بارے میں بتا دیا۔ بھائیوں نے باس کو پکڑنے اور اپنی بہن کو چھیڑنے پر سبق سکھانے کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
منصوبے کے مطابق عورت باس سے اس کے گھر ملنےپر رضامند ہو گئ۔
باس نے خوشی خوشی عورت کے شوہر کو زیادہ دیر والا کام دے دیا۔مقررہ وقت پر باس کے گھر عورت کی جگہ اس کے بھائی پہنچ گئے اور باس کی خوب درگت بنائی، باس کی کئی ہڈیاں اس جھگڑے میں ٹوٹ گئیں۔ باس بھائیوں کی منتیں کرتا رہا کہ اس کے خلاف شکایت نہ کی جائے مگر بھائیوں نے اپنی بہن کو چھیڑنے اور اپنی ملازمت کا غلط فائدہ اٹھانے کے الزام میں اس کےخلاف مقدمہ کر دیا۔ اس واقعے کی اطلاعات شوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی۔شوشل میڈیا پر اس واقعے کے حوالےسے ہر طرح کا ردعمل دیکھنے کو ملا۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عورت ہی خراب تھی، جو اپنے بھائیوں کے سامنے پکڑی گئی اور پھر سارا الزام باس پر ڈال دیا۔ بہت سے لوگ عورت کا دفاع بھی کر رہے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اگر باس کو چھوڑ دیا جاتا تو وہ پھر کسی عورت کو دھمکیاں دے کر غلط کام پر اکستاتا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-