برطانوی قوم کے لیے بری خبر، ڈاکٹروں نے خبردار کر دیا
فہد شبیر اتوار 23 اگست 2015 18:30
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2015ء)ڈاکٹروں نے برطانوی قوم کو خبردار کر دیا ہے کہ جلد ہی وہ موٹے افراد کی قوم بن جائے گی۔ نیشنل ہیلتھ سروس کے اعداد و شمار کے مطابق ہسپتالوں میں موٹاپے کا علاج کرانے اور موٹاپے کی وجہ سے بیمار ہونے والے افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے سال برطانوی ہسپتالوں میں 1 لاکھ 52 ہزار افراد کو موٹا قرار دے کر اُن کا علاج شروع کیا گیا۔
10 سال پہلے ہر سال 1 لاکھ 35 ہزار افراد کو موٹا قرار دیا جاتا تھا۔پچھلے سال ہسپتالوں میں زیادہ تر ایسے مریضوں کو داخل کیا گیا جن کا وزن بڑھنے سے انہیں مختلف بیماریاں لاحق ہو گئی تھیں۔زیادہ تر موٹے افراد کا دل کی بیماریوں میں بھی علاج کیا گیا۔ برطانیہ میں ہر سال 73 ہزار افراد دل کی بیماریوں سے ہلاک ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
برطانیہ کے مرد مریضوں میں ایسے مریض جن کی عمر 50 سے 70 سال تھی، ان میں موٹاپے کے مریضوں کی زیادہ تعداد پائی گئی۔
ہیلتھ اینڈ شوشل کیئر انفارمیشن سنٹر کے اعداد و شمار کے مطابق زیادہ تر موٹے افراد گھٹنے ، کولہوں ، نیند اور سانس کی بیماریوں کا شکار ہوئے۔ اس کے علاوہ ایسے افراد میں جلد کی انفکیکشن، ہرنیا اور پتے کی پتھری کی بیماری بھی دیکھی گئی۔ نیشنل اوبیسٹی فورم کے ترجمان ٹام فرے کا کہنا ہے کہ اگر یہ اعدادوشمار خطرناک لگ رہے ہیں تو تیار رہیں، آنے والے سالوں میں یہ اعداد و شمار مزید بدتر ہونگے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں موٹاپے اور اس سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر قابو پانا ازحد ضروری ہے ورنہ برطانیہ صرف موٹے افراد کی قوم بن جائے گا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-