مالک مکان سے جھگڑے کے بعد لڑکی نے رہائش کا انتہائی انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا
فیضان ہاشمی منگل 25 اگست 2015 12:46
جرمنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست2015ء)جرمنی سے تعلق رکھنے والی طالبہ اپنے مالک مکان کے رویے سے اتنی تنگ ہوئی کہ اس نے ریل گاڑی میں رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ 23 سالہ لیونی ملر نے مالک مکان سےجھگڑے کے بعد فیصلہ کیا کہ اب وہ اس مکان میں نہیں رہے گی، اس نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ اب وہ کہیں بھی نہیں رہے گی۔ لیونی نے ریلوے کا 240 پاؤنڈ مالیت کا ٹکٹ خریدا۔
جرمن ریلوے کا یہ ٹکٹ ایک ماہ تک کارآمد ہوتا ہے، اس سے پورے ملک میں ریلوے کے ذریعے جتنا مرضی چاہے سفر کیا جائے۔اس سے پہلے لیونی اپنے مالک مکان کو 290 پاؤنڈ کرایہ دے رہی تھی۔ لیونی نے اپنی ملکیتی تمام سامان ، جس میں کپڑے، ٹیبلٹ، کمپیوٹر، پڑھنے کی کتابیں اور سینیٹری بیگ شامل ہیں، ایک بڑے بیگ میں رکھا اورریل میں رہنے لگی۔(جاری ہے)
وہ ریل میں ہی ہاتھ منہ دھوتی ہے، ریل کا باتھ روم استعمال کرتی ہے اور ریل میں ہی پڑھتی اور سوتی ہے۔
لیونی کا کہنا ہے کہ میں ریل کو ہی اپنا گھر سمجھتی ہوں۔ ریل کی وجہ سے میں اپنے سب دوستوں سے مل سکتی ہوں۔بہت سے شہروں میں گھوم سکتی ہوں، یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ ہروقت چھٹیوں پر ہوں۔ لیونی نے کہا کہ وہ ریل میں بہت سے اچھے لوگوں سے ملتی ہے۔اکثر وہ اپنے بوائے فرینڈ، اپنی ماں، اپنی دادی اور دوسرے دوستوں کے گھروں میں رات گذار لیتی ہے۔ اس کے کچھ دوست تو اس کے ریل میں رہنے کے فیصلے کو اچھا قرار دیتے ہیں مگر اکثریت ایسے دوستوں کی ہے جو اسے برا سمجھتی ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-