دنیا کی تیز رفتار ترین موٹرسائیکلسٹ خاتون، ہوا کے جھونکے کے سامنے بے بس
فہد شبیر منگل 25 اگست 2015 22:03
دنیا کی تیز رفتار ترین موٹرسائیکلسٹ خاتون نے موت کو شکست دے دی ہے۔وہ 250 میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ 46 سالہ بیکی ایلس لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اگست۔2015ء)تیزی سے موٹر سائیکل چلانے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑنے کی کوشش کر رہی تھی۔ بیکی 254 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنا 1300 سی سی ٹربو پاور سوزوکی ہایابوسا موٹر سائیکل چلا رہی تھی کہ ہوا کے جھونکے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔
حادثے کے بعد دو بچوں کی ماں بیکی تماشائیوں میں موجود اپنے شوہر مائیک کے سامنے چھوتھائی میل تک بے قابو موٹر سائیکل کو قابو کرنے کی کوشش کرتے ہوئے نیچے گھاس پر جا گری۔ حادثے میں بیکی کا ٹخنہ ٹوٹ گیا اور مزید زخم آئے تاہم خصوصی سوٹ میں آرمر پلیٹوں کی وجہ سے اسے کوئی جان لیوا زخم نہیں آیا۔(جاری ہے)
8 گھنٹوں بعد ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر بیکی واپس نارتھ یارکشائر کے ایلونگٹن ائیر بیس پہنچ گئی تاکہ موٹر سائیکل چیمپین شپ کو دیکھ سکے۔
بیکی کا تعلق سکونتھورپ سے ہے اور وہ ایک کمپنی میں آئی ٹی سپیشلسٹ کام کرتی ہے۔بیکی نے پچھلے سال اکتوبر میں 244 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹرا سائیکل چلانے کا عالمی ریکارڈ 264 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹر سائیکل چلا کر توڑا تھا۔بیکی نے کہا کہ وہ پھر دوبارہ ریس میں حصہ لے کر اپنے ورلڈ ریکارڈ کو توڑے گی۔ بیکی نے یہ بھی بتایا کہ اس حادثے کی وجہ سے اس کے شوہر کو اس کے موٹر سائیکل پر کافی کام کرنا پڑے گا۔بیکی کا شوہر مائیک بھی پہلے ریس میں حصہ لیتا تھا ۔ اسی نے بیکی کے موٹر سائیکل کے انجن کو 600 بریک ہارس پاور سے بھی زیادہ طاقتور بنا دیا جو چار فورڈفوکس انجن کے برابر ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-