چینیوں کا ایک اور انوکھا طریقہ علاج
فیضان ہاشمی ہفتہ 29 اگست 2015 12:42
چین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست2015ء) چینیوں نے کئی طرح کے طریقہ علاج متعارف کرائےہیں۔ سوئیوں کی مدد سے کیا جانے والا طریقہ علاج آکو پنکچر تو ساری دنیا میں ہی مشہور ہے، مگر اب چین میں ایک اور طریقہ علاج متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یورین تھراپی کہلانے والے اس طریقہ علاج سے خود کو صحت مند رکھنے والے ہر روز خود اپنا پیشاب پیتے ہیں۔ چائنا یورین تھراپی ایسوسی ایشن کی بنیاد 2008 میں ہانگ کانگ میں رکھی گئی۔
تب سے لے کر اب تک اس کے 1000 سے زیادہ ممبر بن چکے ہیں۔یہ ممبر ہر روز اپنا پیشاب پیتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ پیشاب کے ذریعے چہرے کی چھائیوں سے لے کر کینسر تک کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ اس ایسوسی ایشن کے ایک ممبر نے پچھلے سال دعویٰ کیا تھا کہ ایک سال تک اس طریقہ علاج پر عمل کرنے سے اس کی hyperthyroidism کی بیماری ختم ہوگئی۔(جاری ہے)
پچھلے دنوں چین کے میل آن لائن کے رپورٹر جیمی فلرٹن نے بھی اس طریقہ علاج پر رپورٹ بنانے کا سوچا۔
ایسویسی ایشن کے دفتر کا دورہ کرتے ہوئے ایسویسی ایشن کے 80 سالہ لیڈر نے اسے یہ کہہ کر اپنا پیشاب پینے پر راضی کر لیا کہ اس سے صحت بہتر ہوتی ہے اور زندگی کی سمجھ آ جاتی ہے۔رپورٹر نے دو گھونٹ پینے کے بعد بقیہ ٹوائلٹ میں پھینک دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید سائنس کے مطابق پیشاب پینے سے صحت کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پیشاب میں 5 فیصد تک نائیٹروجن پر مشتمل فالتو مادہ ہوتا ہے، جو اصل میں یوریا ہوتا ہے۔ بقایا 95 فیصد پانی ہوتا ہے۔اگر کوئی شخص بیمار ہو تو اس کے پیشاب میں کافی چیزیں جیسے شوگر، پروٹین، سرخ اور سفید بلڈ سیل اور کیٹون باڈی وغیرہ بھی شامل ہو سکتی ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-