ایران میں احتجاج کچلنے کے لیے خواتین فورس تیار
پاسیج ملیشیا میں شامل خواتین جنگجوؤں کو مظاہروں سے نمٹنے کی خصوصی مشق کرائی گئی
اتوار 6 ستمبر 2015 16:43
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) ایران میں اندرون ملک بد نظمی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے ایرانی آرمی کی کی عوامی موبلائزیشن فورس’’ پاسیج‘‘ کے 50 ہزار اہلکاروں نے وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں کیں،مشقوں میں خواتین فورس کو بھی خاص طور پر احتجاجی مظاہرے کچلنے کی تربیت دی گئی ۔
(جاری ہے)
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران کے وسط میں ثار اﷲ فوجی کیمپ میں ہونے والی ان مشقوں کی نگرانی پاسداران انقلاب کے سینیرعہدیداروں نے کی جب کہ مشقوں میں پاسیج ملیشیا کے پچاس ہزار سے زائد کارکنوں نے حصہ لیا، خواتین کو یہ تربیت ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب ملک میں پارلیمانی انتخابات اور مصالحتی کونسل کے انتخابات کی آمد آمد ہے۔
امکان ہے کہ ہے کہ انتخابات کے موقع پر اصلاح پسند جماعتوں کی جانب سے قدامت پسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کیے جائیں گے۔مشقوں کے دوران 'پاسجی خواتین' کو فن پہلوانی کا مظاہرہ کرنے، سڑکوں اور گلیوں محلوں میں احتجاج کی روک تھام کے لیے دفاعی طریقے اپنانے اور عوامی جلوس کو منتشر کرنے کی تربیت فراہم کی گئی۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-