تاریخ کاپست قامت ترین انسان چندرا بہادر ڈانڈی 75 سال کی عمر میں وفات پاگیا
فہد شبیر اتوار 6 ستمبر 2015 17:43
پاگوپاگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6ستمبر۔2015ء)تاریخ کا پست قامت ترین انسان چندرا بہادر ڈانڈی 75 سال کی عمر میں نمونیہ کے باعث وفات پا گیا۔نیپال سے تعلق رکھنے والے چندرا بہادر کاقدبالغ ہونے کے بعد21.5 انچ تھا۔اسے 2012 میں گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی طرف سے دنیا کے پست قامت ترین انسان کا اعزاز حاصل ہوا۔اس نے امریکن ساموا کے شہر پاگو پاگو کے لنڈن بی جانس ٹروپیکل میڈیکل سنٹر میں مختصر علالت کے بعد وفات پائی۔
اس کے دوست اور انڈیا کی مشہور سرکس ریمبو سرکس کے مالک سجیت دلیپ نے کہا کہ آج دنیا کے سب سے چھوٹے آدمی کو کھو کر ہمارے سرکس میں آنسوؤں کا سیلاب آیا ہواہے، ہم اسے پیار سے پرنس چندرا کہتے تھے۔ چندرا بہادر کا علاج نیپال میں جاری تھا کہ وہ ایک شو کے لیے 7,500میل دور امریکن ساموا آگیا۔(جاری ہے)
بیماری زیادہ بڑھی تو اسے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے کے بعد چندرا بہادر مقامی ہیرو بن گیا۔ وہ ساری دنیا میں سفر کرنے لگا اور پیسے کما کر اپنے گھر والوں کو گاؤں میں بھیجنے لگا۔ چندرا بہادر کا گاؤں ریم کوہلی کھٹمنڈو سے 335 کلومیٹرجنوب مشرق میں ہے۔اس سے پہلے وہ چٹائیاں اور رسیاں بنایا کرتا تھا۔ چندرا بہادر سے پہلے دنیا کے سب سے چھوٹے شخص کا اعزاز نیو دہلی کے گل محمد کے پاس تھا جو 1997 میں 40 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔گل محمد کا قد 22.5انچ تھا۔چندرا بہادر کے دو اور بھائیوں کا قد بھی چار فٹ سے کم ہے جبکہ دو بھائی اور دوبہنوں کے قد اوسط ہی ہے۔چندرا بہادر کی موت پر گنینیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پچھلے دنوں انٹرنیٹ پر ایک تصویر کافی مشہور ہوئی تھی جس میں چندرا بہادر کو دنیا کے سب سے بڑے شخص، ترکی کے 8فٹ 1 انچ کے سلطان کوسین ، کے ساتھ کھڑے ہوئے دکھایا ہے۔یہ تصوہر ہاؤس آف پارلیمنٹ کے باہر لی گئی تھی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-