ایک اور بچہ یا شوہر کی نوکری؟ چین میں حاملہ خاتون کے لئے مسئلہ کھڑا ہوگیا
بدھ 9 ستمبر 2015 11:24
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) چین میں فی گھرانہ ایک بچہ پالیسی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں ایک آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کو اسقاط حمل یا اپنے شوہر کی نوکری میں سے کسی ایک کو بچانا ہو گا۔چین کے عوامی حلقوں اور سوشل میڈیا کے صارفین کی جانب سے 41 سالہ حاملہ خاتون کی حالت زار پر آواز اٹھائی گئی ہے جو دوسرے بچے کا غیر قانونی اسقاط کرانے کا سوچ رہی ہے، کیونکہ پیدائش کی پالیسی کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے اس کے شوہر کو ملازمت سے برطرف کر دیا جائے گا۔
چین کی کمیونسٹ حکومت نے افلاس پر قابو پانے کے لیے 1980ء میں 'ایک کنبہ ایک بچہ' کی سخت پالیسی اختیار کی تھی لیکن خاندانی منصوبہ بندی کی پالیسی بہت سے جوڑوں کے لیے ڈراوٴنا خواب بن چکی ہے۔پیدائش کی پابندی پر حالیہ نرمی کے باوجود یہ پالیسی شہروں میں کس قدر سخت ہے، اس بات کا اندازا حالیہ معاملے سے ہوتا ہے، جس میں چین کے صوبے یونان کی رہائشی خاتون چین نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اپنے شوہر کی مقامی پولیس کی نوکری کو برقرار رکھنے کے لیے وہ دوسرے بچے کا اسقاط کرنے کے لیے دباوٴ میں آ گئی ہے۔(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ جوڑے کو قطعی طور پر اسقاط حمل کے لیے نہیں کہا جائے گا لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ قوانین توڑنے کی سزا سے بچنے کے لیے جوڑے نے عوامی ہمدردی حاصل کرنے کا ڈرامہ کیا ہے۔2012ء میں چین کے شانچی صوبے کی ایک 23 سالہ لڑکی کو اسقاط حمل پر مجبور کیا گیا تھا، جس پر مقامی منصوبہ بندی کے حکام کو سزا دی گئی تھی۔چین میں عوام کی جانب سے جبری اسقاط حمل کو ملک کی خاندانی منصوبہ بندی کی پالیسی کا ایک حصہ سمجھ کر قبول کر لیا گیا ہے تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ پالیسی موجودہ حقائق کے ساتھ بالکل ہم آہنگ نہیں ہے اور چین ایک عمر رسیدہ معاشرہ کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ایک گھرانے کی روزی روٹی چھیننا ایک سنگین سزا ہے، خاص طور پر اس وقت جب خاندان دو بچوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا رہا ہوتاہم ماہرین معیشت آبادی پر کنٹرول کو یکسر ختم کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جوڑوں کو ایک بچے کی پالیسی پر عمل کرنا چاہئے اور کسی چھوٹ کی توقع نہیں رکھنی چاہئے۔چین میں بہت سے جوڑوں کو دو بچے پیدا کرنے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ جوڑے میں سے کسی ایک کا اکلوتی اولاد ہونا ضروری ہے تاہم شہر میں رہنے والے جوڑے جو ناصرف اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہیں بلکہ خود بھی صرف ایک بچہ پیدا کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-