فون کا جواب نہ دینے پر چینی باشندے نے اپنی اہلیہ کی ناک دانتوں سے کاٹ ڈالی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 15:13
چین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء): چین میں ایک شخص محض فون کال کا جواب نہ دینے پرمبینہ طورپراپنی بیوی کی ناک کاٹ کرکھا گیا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق میاں بیوی میں جھگڑا ہوا اورغصے میں آگ بگولہ شوہر نے اپنی بیوی کی ناک کاٹ کرنگل لی۔
(جاری ہے)
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یانگ نامی خاتون کو سرجری کی ضرورت ہے اور تقریباً تین ماہ میں ان کی مصنوعی ناک لگائی جائے گی۔
البتہ خاتون کے شوہرکی تاحال شناخت نہیں ہو سکی. چینی نیوز ایجنسی کے مطابق خاتون نے حکام کو بتایا ہے کہ اس کے حالیہ شوہر نے سابقہ شوہر سے ہوئے دو بچوں کو بھی بیچنے کی کوشش کی تھی تاہم خاتون کے انکار پر دونوں کے درمیان بھی علیحدگی ہوگئی تھی۔خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ان دونوں کا فون پر رابطہ بر قرارتھا، پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کی تلاش جاری ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-