دنیا کا اونچا ترین جوڑا، جن کے قد کی مجموعی اونچائی۔۔۔۔
فہد شبیر اتوار 13 ستمبر 2015 14:10
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13ستمبر۔2015ء)دنیا کے اونچے ترین جوڑے کے قد کی مجموعی اونچائی 13 فٹ اور 10.72انچ ہے یعنی 4.2میٹر سے زیادہ۔ بیجنگ کے سن منگ اور ژویان نے دنیا کے اونچے ترین شادی شدہ جوڑے کے طور پر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔انہوں نے پچھلے جوڑے کا ریکارڈ صرف 4.37سینٹی میٹر سے توڑا ہے۔ حیرت انگیز طور پر سن منگ کا قد 7 فٹ اور 8.9انچ جبکہ اس کی بیوی کا قد 6 فٹ اور 1.7انچ ہے۔
اس جوڑے نے اعتراف کیا کہ انہیں روزمرہ کے دوران کار یا جہاز سے سفر کرتے ہوئے مشکل کا سامنا کرتا پڑتا ہےتاہم وہ ان مشکلات کےعادی ہو چکے ہیں۔ سن اور ژو دونوں کھلاڑی ہیں۔ سن باسکٹ بال کا کھلاڑی ہے جبکہ ژو ہینڈ بال کھیلتی ہے۔دونوں کی ملاقات 2009 میں چین کے نیشنل گیمز کے دوران ہوئی اور دونوں نے 2013 میں شادی کر لی۔(جاری ہے)
سن منگ نے گینیز ورلڈ ریکارڈ کی پریزنٹیشن کے دوران بتایا کہ چین ایک مختلف ملک اور مختلف تہذیب ہے۔
چین میں آپ کو پتہ ہوتا ہے کہ اگر آپ لمبے ہو تو آپ کو شادی بھی کسی لمبی یعنی 5 فٹ سے اونچی عورت سے کرنی چاہیے مگر میرے ماں باپ نے کہا کہ تم ایسا نہیں کرو گے بلکہ کوئی اونچی لڑکی ڈھونڈ کر اس سےشادی کرو گے۔ ژو نے کہا کہ مجھے امید تھی میری شادی مجھ سے بھی لمبے سے ہوگی لیکن کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ اتنے لمبے سے ہوگی۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-