سیلفی لینے کا شوق۔ ایک عورت کی زندگی بچا گیا
فہد شبیر اتوار 13 ستمبر 2015 16:43
اوٹاوہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13ستمبر۔2015ء)اوٹاہ سے تعلق رکھنے والی ایک عورت کو ، جس کی کار پہاڑی پر سے گر گئی تھی، بچالیاگیا ہے اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپنسر ڈرائیڈن اور کلیو جیکسن سالٹ لیک سیٹی کے جنوب مغرب میں امریکن کینیون پر سفر کر رہے تھے۔ ایک مقام پر دونوں سیلفی لینے رکے تو انہیں ایک عورت کی آوازیں آئیں جو مدد کے لیے پکار رہی تھی۔
سپسنر نے جواب میں آواز دی کہ تمہیں حقیقتاً مدد کی ضرورت ہے؟ جواب میں ایک عورت کی آواز آئی کہ مجھے ہنگامی مدد کی ضرورت ہے فوراً 911 کو کال کرو۔(جاری ہے)
20 سالہ سپینسر مزید نیچے گیا تو اسے گاڑی میں پھنسی عورت نظر آ گئی۔ اس گاڑی کا دو دن پہلے ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور گاڑی پہاڑی سے سینکڑوں فٹ گر گئی تھی، ساری گاڑی تباہ ہوگئی تھی بس اس کا ڈرائیونگ سیٹ والا حصہ بچا تھا، جس میں ہائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ ہیتھر بلیک ویلڈر پھنسی ہوئی تھی۔
ہیتھر خون میں لت پت تھی اور خون بھی خشک ہوچکا تھا۔ہیتھر کے ہاتھ اور پاؤں بھی حرکت نہیں کر رہے تھے اور کمر میں بھی شدید درد تھا۔ سپنسر کا کہنا ہے کہ مجھے لگا شاید وہ کچھ گھنٹوں سے یہاں پھنسی ہو مگر بعد میں ہیتھر نے بتایا کہ وہ دو دن سے یہاں پھنسی ہوئی تھی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-