- Home
- Weird
- 12 سال کی عمر میں سوتیلے باپ کی زیادتی سے ماں بننے والی لڑکی کے ساتھ سگی ماں کی ایک اور زیادتی
12 سال کی عمر میں سوتیلے باپ کی زیادتی سے ماں بننے والی لڑکی کے ساتھ سگی ماں کی ایک اور زیادتی
فہد شبیر پیر 14 ستمبر 2015 21:59
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14ستمبر۔2015ء)ایک عورت ،جو 11 سال کی عمر میں اپنے سوتیلے باپ کی زیادتی کے بعد ماں بن گئی تھی، نے الزام لگایا کہ ہے اس کے جرمانے میں ملنے والے پیسے اس سگی ماں نے چرا کر اپنی شادی پر خرچ کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق چانٹیلے جونز جب 2006 میں ماں تو وہ برطانیہ کی کم عمر ترین ماں تھی۔ اس کی عمر صرف 12 سال تھی۔اس کے سوتیلے باب رسل ٹووے نے اسے دو مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
جونز نے بتایا کہ اسے 21 سال کی عمر میں 15 ہزار پاؤنڈ ملنے تھے مگر اس کی ماں نے اسے صرف 2000 پاؤنڈ تھما کر کہا کہ 10 ہزار پاؤنڈ اس نے اپنی شادی پر خرچ کر دئیے۔ جس وقت مس جونزکے ساتھ زیادتی ہوئی، اس کی عمر 18 سال سے کم تھی، اس لیے جرمانے میں ملنے والی رقم اس کی ماں کو دے دی گئی۔(جاری ہے)
اس کی 45 سالہ ماں نے اس کی 18 ویں سالگرہ پر اسے 7 ہزار پاؤنڈ دئیے اور کہا کہ 22 ہزار پاؤنڈ کی باقی رقم اسے 21ویں سالگرہ پر دی جائے گی۔
جب 21 ویں سالگرہ آئی تو اس کی ماں نے اسے صرف 2 ہزار پاؤنڈ تھما دئیے۔ مس جونز کے ساتھ جب اس کے سوتیلے باپ نے زیادتی کی تھی تو خو فزدہ جونز پولیس کو اس کا نام بھی نہیں بتا سکی۔ اس نے ہر بار کہا کہ اس کے ساتھ دو اجنبی لوگوں نے زیادتی کی مگر پولیس کی مسلسل پوچھ گچھ کے بعد اس نے اصل مجرم کا نام بتا دیا۔رسل ٹووے نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا اس سے 11 سال کی سزا ہوئی تھی۔ مس جونز نے کہا ہے کہ اس کی ماں نے اسے دھوکہ دیا ہے، اس کی وجہ سے میرابچپن کھوگیا، میرا بچہ بھی نہ رہا اور اب میری رقم بھی اس نے لے لی۔اس نے میری زندگی تباہ کر دی، اب میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ عدالت نے بیٹی کے پیسے چرانے کے جرم میں اس کی ماں کو 16 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔اس کے علاوہ اسے بغیر ادائیگی کے 150 گھنٹے کام کرنے کی سزا بھی سنائی گئی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-