بچوں کے مردہ باپ کے ساتھ تصویر بنوانے سے بہت سےلوگوں کو زندگی مل گئی
فہد شبیر منگل 15 ستمبر 2015 23:38
اوہائیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15ستمبر۔2015ء)ایک ماں نے اپنے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک متنازعہ تصویر شیئر کی ہے، جس میں عورت ایوا ہالینڈ اور اس کے دو بچے، لوکاس اور آوا، اپنے مرے ہوئے باپ ، مائیک سیٹل کے کھلے ہوئے تابوت،کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تصویر میں مسکراتے ہوئے ماں اور بچوں کے چہرے پر کسی قسم کا غم نظر نہیں آرہا تاہم تصویر کے ڈسکرپشن کو پڑھ کر لگتا ہے کہ ان سے زیادہ دکھی کوئی نہ ہوگا۔
اوہائیو، امریکا سے تعلق رکھنے والی فیملی نے یہ تصاویر دوسرے لوگوں کو سبق دینے کے لیے شیئر کی ہے۔ تصویر کے ڈسکرپشن میں ایوا ہالینڈ نے بتایا ہے کہ کس طرح اس کا شوہر ہیروئن کی لت کی وجہ سے موت کے منہ میں چلاگیا۔ ایوا نے تصویر کے ڈسکرپشن میں تفصیل سے بتایا کہ کس طرح اس کا شوہر درد کش گولیاں لیتے ہوئے ہیروئن کا عادی ہوگیا۔(جاری ہے)
اس نے ایک مرتبہ اپنا علاج بھی کرایا مگر پھر دوبارہ دانت کے درد کی گولی لینے سے ہیروئن تک پہنچ گیا۔
ایوا نے ہیروئن کے عادی دوسرے افراد کو اپنے شوہر کا انجام بتا کر انہیں زندگی کی طرف واپس آنے کا کہا۔ ایوا نے دودن بعد فیس بک پر ایک پوسٹ اور کی ، جس میں بتایا کہ ایک عورت اسے دور سے دیکھ کر اس کے پا س آئی اور روتے ہوئے اس کے گلے لگ گئی۔ اس عورت نے بعد میں بتایا کہ وہ بھی ہیروئن کی عادی تھی مگر ایوا کی پوسٹ پڑھنے کے بعد اس نے نشہ کرنا چھوڑ دیا۔ فیس بک پر ایوا کی پوسٹ 2 لاکھ 78 ہزار سےزیادہ بار شیئر ہو چکی ہے جبکہ ہزاروں لوگ اس کی ہمت کی داد دے رہے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-