ایسا گاؤں جہاں 12 سال کی عمر میں لڑکیاں لڑکا بن جاتی ہیں
فیضان ہاشمی جمعرات 24 ستمبر 2015 12:11
سلیناس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر2015ء)آپ نے سرجری کی مدد سے جنس کی تبدیلی کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا مگر ہم آپ کو ایسے گاؤں کے بارے میں بتاتے ہیں، جہاں 12 سال کی عمر میں لڑکیاں لڑکا بن جاتی ہیں۔ سلیناس نام کا یہ گاؤں ڈومینیکن ری پبلک میں واقع ہے۔اس گاؤں کے 90 میں سے ایک بچہ ایسا پیدا ہوتا ہے جو پیدائشی طور پر تو لڑکی ہوتا ہے مگر بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکا بنتا جاتا ہے۔
لڑکی کے لڑکا بننے کے واقعات اتنے تواتر سے سامنے آرہے ہیں اب یہاں لوگوں کے لیے یہ عام بات ہے۔(جاری ہے)
یہاں کے رہنے والے لڑکی کے لڑکا بننے کی خبر سن کر جشن مناتے ہیں۔ کورنیل میڈیکل کالج کی ڈاکٹر جولین امپراٹو میکگلنے اس حوالے سے 1970 سے کام کر رہی ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ یہ بیماری ہے جو دوران حمل رحم میں انزائم نہ ہونے کی وجہ سے ڈائی ہائیڈرو ٹیسٹرون کی کمی کے باعث ہوتی ہے۔
ڈاکٹر جولین کا کہنا ہے کہ ایسی لڑکیوں کو بچپن سے ہی لڑکیاں کہلانا پسند نہیں ہوتا، وہ بچپن سے ہی لڑکوں جیسا بننے کی خواہش کرتی رہتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بہت سے لڑکے جو پہلے لڑکیاں تھے،لڑکا بننے کے بعد بھی اپنے لڑکیوں والے نام برقرار رکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سے انہیں لڑکی ہونے کا احساس نہیں ہوتا۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-