تصویر کے حقوق ملکیت بندر کو دئیے جائیں۔ مقدمہ درج ہوگیا
فہد شبیر جمعرات 24 ستمبر 2015 23:12
سان فرانسسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24ستمبر۔2015ء) جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والاایک گروپ پیپل فار دی ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینیملز(People for the Ethical Treatment of Animals)مختصراً پیٹا نے سان فرانسسکو میں ایک مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تصویر کا اصل مالک بندر ہے ، اس لیے اس کے حقوق ملکیت بندر کو دئیے جانے چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق 2011 میں ایک امریکی فوٹو گرافر ڈیوڈ جے سلاٹر کے کیمرے سے انڈونیشیا کے ایک بندر ناروٹو نے اپنی سیلفی بنائی جسے سلاٹر نےشائع کرایا۔
اس تصویر کو ویب سائٹ ویکیمیڈیا کامنز نے بھی عوامی ڈومین میں اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا۔ فوٹوگرافر سلاٹر نےکاپی رائٹ کا دعویٰ کرے ہوئے ویکیمیڈیا سے یہ تصویر ہٹانے کا کہا۔ ویکیمیڈیا نے یہ کہہ کر تصویر ہٹانے سے انکارکر دیاکہ یہ تصویر بندر نے لی ہے، اس لیے اسے پبلک ڈومین میں جاری کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
ویکیمیڈیا اور سلاٹر کے درمیان مقدمے بازی بھی ہوئی، جس میں سلاٹر نے موقف اختیار کیا کہ میں نے برطانیہ میں حقوق ملکیت حاصل کیے ہوئے ہیں، جو ساری دنیا کے لیے کارآمد ہیں اور بندر نے صرف بٹن دبایا تھا، باقی سیٹنگ میں نے کی تھی، کیمرہ میرا تھا۔
ویکیمیڈیا کا جواب تھا کہ تصویر بندر نے اپنے ہاتھوں سے بنائی تھی، اس لیے اس پر سلاٹر کا ہی حق نہیں۔ اب پیٹا نے سان فرانسسکو کی عدالت میں مقدمہ کیا ہے کہ اس تصویر کے حقوق ملکیت بندر کے نام کے جائیں۔ یہ مقدمہ فوٹو گرافر اور اس کی کمپنی کے خلاف کیا گیا ہے۔ پیٹا کا کہنا ہے کہ ہماری موقف بہت واضح ہے ، امریکا میں جانوروں کو حقوق ملکیت کی اجازت ہوتی ہے، اس لیے اس تصویر کے حقوق بندر کو دئیے جائیں، اس تصویر سے جو مالی فائدہ ہوا اس سے ناروٹو اور علاقے کے دیگر بندروں کی فلاح کے کام کیے جائیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-