لاہوریے ایک ماہ میں تقریباً 45کروڑ کی بریڈ کھا جاتے ہیں ‘ رپورٹ

بدھ 30 ستمبر 2015 19:01

لاہوریے ایک ماہ میں تقریباً 45کروڑ کی بریڈ کھا جاتے ہیں ‘ رپورٹ

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء)صوبائی دارالحکومت کے شہری ایک ماہ میں تقریباً 45 کروڑ کی بریڈ ( ڈبل روٹی) کھا جاتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے شہری روزانہ تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کی بریڈ استعمال کرتے ہیں جبکہ فیصل آباد کے شہری روزانہ 60سے 70لاکھ روپے کی بریڈ کے استعمال کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔

Browse Latest Weird News in Urdu