پیریس میں انوکھے فیشن شو کا انعقاد، ماڈلز الٹی لٹک گئیں

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 اکتوبر 2015 21:09

پیریس میں انوکھے فیشن شو کا انعقاد، ماڈلز الٹی لٹک گئیں
پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 اکتوبر 2015 ء) پیرس میں ایک ایسے انوکھے فیشن شو کا انعقاد ہوا جس نے سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کا شہر پیرس نت نئے فیشن شوز کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔

(جاری ہے)

آئے روز پیرس میں انوکھے انداز کے فیشن شوز کا انعقاد ہوتا رہتا ہے۔ گزشتہ دنوں بھی پیرس میں ایک ایسے انوکھے فیشن شو کا انعقاد ہوا جس نے سب کو حیران کردیا۔ شو کے دوران سٹیج پر ماڈلز نے والک کے دوران دوسری ماڈلز کو اٹھا رکھا تھا اور وہ الٹی لٹکی ہوئی تھیں۔ الٹی لٹکی ہوئی ماڈلز نے فیشن اشیاء کا روپ دھار رکھا تھا۔

Browse Latest Weird News in Urdu