پاکستانی ماہی گیروں نے جال میں پھنسنے والی نایاب مچھلی دوبارہ سمندر میں چھوڑ دی

بدھ 28 اکتوبر 2015 20:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء)پسنی کے قریب پاکستانی ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے والی نایاب مچھلی کو ماہی گیروں نے دوبارہ سمندر میں چھوڑدیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے ماہی گیروں کو یہ بتایا گیا تھا کہ وہ سمندر میں نایاب مچھلیوں کا شکار نہ کریں کیونکہ ان کی نسل معدوم ہورہی ہے ۔اس آگاہی کے بعد پاکستانی ماہی گیروں کی جانب سے نایاب مچھلی کو دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا گیا ہے ۔

Browse Latest Weird News in Urdu