نوزائیدہ بچے کے کان پر اللہ کا نام

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 28 اکتوبر 2015 22:22

نوزائیدہ بچے کے کان پر اللہ کا نام

بنی سوف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر۔2015ء)اسے قدرت کا کرشمہ کہیں یا کچھ اور، مصر کے ایک ڈاکٹر کےہاں ایسا بچی پیدا ہوئی ہے جس کے کان پر اللہ کا نام لکھا ہے۔مصر کے ڈاکٹر نے اپنی بیوی کا سی سیکشن آپریشن کی اور بیٹی کے کان پر اللہ کا نام لکھا دیکھ کر حیران رہ گیا۔

(جاری ہے)

مصر کے شمالی قصبے بنی سوف کے ڈاکٹر صیاد الشریف نے بتایا کہ اس کی بیوی دوران حمل اللہ کا ذکر کثرت سے کیا کرتی تھی، جس کا صلہ اللہ تعالیٰ بیٹی اور بیٹی کے کان پر اپنا نام لکھ کر دیا ہے۔ ڈاکٹر نے مصری روزنامے روزنامہ الیوم 7 کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کا نام سماء رکھے گا۔

Browse Latest Weird News in Urdu