بک اینڈ بیڈ۔ کتابی کیڑوں کے لیے جاپان کا منفرد ہوٹل
فیضان ہاشمی جمعرات 29 اکتوبر 2015 14:29
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اکتوبر2015ء)کچھ لوگوں کو کتابوں سے محبت ہوتی ہے جبکہ بہت سے لوگوں کو کتابوں سے نیند آتی ہے۔دونوں طرح کےلوگوں کے لیے جاپان میں بک اینڈ بیڈ ٹوکیو کے نام سے ایک ہوٹل بنایا گیا ہے۔ بک سٹور تھیم پر بنا یہ ہوٹل ایکیبوکورو کی ایک بلڈنگ کی ساتویں منزل پر ہے۔بک اینڈ بیڈ کا افتتاح 5 نومبر 2015 کو ہوگا۔
(جاری ہے)
کتابی کیڑے اس ہوٹل میں سونے کے علاوہ اپنی مرضی کی کتابیں پڑھ سکیں گے جبکہ دوسرے لوگ ، جنہیں ویسے نیند نہیں آتی، کتابوں کو دیکھ کر ہی سو جایا کریں گے۔
اس ہوٹل کے ایک چھوٹے کمپارٹمنٹ کا سائز 205 x 85سینٹی میٹر یا 80.7 x 33.5انچ ہے جبکہ میعاری کمپارٹمنٹ کا سائز 205 x 129سینٹی میٹر یا 80.7 x 50.8انچ ہے۔بک اینڈ بیڈ ہوٹل میں ایک شام کا کرایہ کمرے کے سائز کے حساب سے 3800 سے 6000 ین یا 32 سے 50 ڈالر ہوگا۔افتتاح کے دن ہوٹل میں انگریزی اور جاپانی زبان کی 1700 کتابیں ہونگی تاہم ہوٹل انتظامیہ جلد ہی اپنی لائبریری کو 3000 کتابوں تک بڑھائے گی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-