انٹارکٹکا کے حوالے سے ناسا کی طرف سےاچھی خبر، مگر ایک بری خبر بھی
فہد شبیر بدھ 4 نومبر 2015 22:46
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4نومبر۔2015ء)ناسا نے اپنی ایک رپورٹ میں جو خاصی متنازعہ سمجھی جار ہی ہے، کہا ہے کہ انٹارکٹکا پر سے جتنی برف پگھل رہی ہے، اس سے زیادہ اس پر جمع ہورہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سطح سمندر میں اضافے کا تعلق انٹارکٹکا کی برف پگھلنے سے نہیں۔لیکن ناسا کے ماہر ڈاکٹر زوالے نے ایک بری خبر بھی دی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ سطح سمندر میں ہونے والے 0.27 ملی میٹر سالانہ اضافے کی وجوہات ابھی تک کسی کو بھی نہیں پتہ، جو خاصی خطرناک بات ہے۔
اپنی رپورٹ میں ناسا نے اس بات سے تو انکار نہیں کیا کہ انٹارکٹکا پر برف خاصی تیز رفتاری سے پگھل رہی ہے تاہم یہ کہا ہے کہ پچھلے 10 ہزار سال کے دوران ہونے والی برف باری سے انٹارکٹکا پر برف کی اچھی خاصی تہہ جمع ہو گئی ہے۔(جاری ہے)
ناسا نے اپنے سیٹلائٹ کی مدد سے انٹارکٹکا کی برف کی تہہ کا تجزیہ کیا۔کہا جا رہا ہے کہ 1992 سے 2001 تک انٹارکٹکا پر 112 ارب ٹن برف کا سالانہ اضافہ ہوا جو 2003 سے 2008 کے دوران 92 ارب ٹن سالانہ رہ گیا۔
ناسا کی یہ رپورٹ 2013 میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ سے متضاد ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انٹارکٹکا کے برف پگھلنے کی وجہ سے ہر سال سمندر کی سطح میں 0.27 ملی میٹر کا اضافہ ہو رہا ہے۔ ناسا نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 20 سے 30 سالوں میں انٹارکٹکا میں برف کی تہہ کم ہونا شروع ہوجائے گی۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-