وقت کا انوکھا سفر 18 سالہ نوجوان نے 38 سال پہلے 2015 میں خود کا انٹرویو لے لیا تھا
فہد شبیر پیر 9 نومبر 2015 18:56
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9نومبر۔2015ء)اگر کبھی آپ کا ماضی جیتی جاگتی شکل میں آپ کے سامنے آجائے تو آپ اس سے کیا سوال کریں گے؟ آپ سب سے پہلے یہی سوچیں گے کہ ایسا ممکن ہی نہیں۔ تاہم ایک شخص نے یہ ممکن کر دکھایا ہے۔ 38 سال پہلے پیٹر ایمشولر نے اپنی ویڈیو ریکارڈنگ کی، جس میں ظاہر یہ کیا گیا کہ وہ سامنے بیٹھے ہوئی مستقبل کی اپنی ہی شخصیت سے باتیں کر رہا ہے۔
اب 38 سال بعد 18 سالہ پیٹر کا مہمان 56 سالہ پیٹر مہمان کی کرسی پر بیٹھ ہی گیا ہے۔دونوں کرداروں نے اپنے کوٹ پر ایک بیج لگایا ہوا ہے، جس میں ان کی عمر لکھی۔ ایک کے کوٹ پر 18 لکھا ہےا ور دوسرے کے کوٹ پر 56، جو ان کی عمروں کا ظاہر کرتے ہیں۔ان دوریکارڈنگ کو ایک ساتھ ملانے سے جو کلپ بنا ہے، اسے دیکھ کر شوشل میڈیا پر لوگ کافی محظوظ ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
18 سالہ پیٹر نے 13 نومبر 1977 کو اپنا جو انٹرویوڈ ریکارڈ کیا تھا، اپنے جو تاثرات دئیے تھے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس نے اپنے مستقبل کے انٹرویو کے پلاننگ بھی اسی وقت کر لی تھی۔
18 سالہ پیٹر ، 56 سالہ پیٹر سے اُس کی دولت کے بارے میں پوچھتا ہے، اس کی شادی کے بارے میں سوال کرتا ہے اور 56 سالہ پیٹر کے باپ کے بارے میں بھی سوال کرتا ہے ، جس کا 56 سالہ پیٹر فوراً جواب دیتا ہے۔ 56 سالہ پیٹر نے اب ایک پیج بھی بنایا ہے جہاں اُس نے لوگوں سے چندے کی اپیل کی ہے، اُس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے انٹرویو کی بنیاد پر ایک فلم بنائے گا۔ پیٹر کی مطلوبہ رقم جو 10 ہزار ڈالر تھی، جمع ہو چکی ہے۔امید ہے کہ جلد ہی اپنی نوعیت کا پہلا ٹاک شو دیکھنے کو ملے گا، جس میں مہمان اور میزبان پیٹر ہی ہوگا مگر عمروں کے فرق کی وجہ سے الگ شخص محسوس ہوگا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-