چین کے آرٹسٹ نے درخت کی شاخوں کو کرسی کی شکل دیدی

ہفتہ 14 نومبر 2015 22:52

بیجنگ ۔14 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 نومبر۔2015ء) چین کے آرٹسٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے درخت کی شاخوں کو کرسی کی شکل دیدی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چین کے اس سیانے آرٹسٹ کی کرسی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس آرٹسٹ کی کمال مہارت کے چرچوں کے بعد اس نے 2 کرسیاں 12 ہزار 400 ڈالر میں فروخت کیں۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu