کینیڈ ین کمپنی کا کا دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت کرنے کا دعویٰ

جمعہ 20 نومبر 2015 20:26

ٹورنٹو ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 نومبر۔2015ء ) کینیڈا کی کمپنی نے افریقہ کی کان سے دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

(جاری ہے)

کینیڈین کمپنی کے مطابق یہ ہیرا جنوبی افریقی ملک ،بوٹسوانا کی ایک کان سے کھدائی کے دوران ملا ہے۔ کمپنی کے مطابق خام ہیرے کا وزن ایک ہزار ایک سو گیارہ قیراط ہے،یہ دنیا کا دوسرا بڑا خام ہیرا ہے۔ دنیا کا سب بڑا ہیرا ،کلینن ڈائمنڈ، 1905میں دریافت کیا گیا تھا جو 3106قیراط کا تھا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu