آدمی نے قتل کی دھمکی دی، پولیس دوڑی مگر موقع پر سین ہی کچھ اور تھا
فہد شبیر ہفتہ 28 نومبر 2015 20:16
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28نومبر۔2015ء)ہمسائے میں چیخیں گونجیں، میں تمہیں قتل کردوں گا، میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں، اس کے ساتھ عورت کی ہسٹریائی چیخیں اور بعد میں فرنیچر کے پھینکے جانے کی آوازیں ۔ ذمہ دار شہری نے ہمسائے کی بیوی کے بارے میں فکر مند ہوکر فوراً ہی پولیس کو فون کردیا۔پولیس موقع کی طرف دوڑی مگر جب موقع پر پہنچی تو وہاں پر صرف ایک بڑی مردہ مکڑی تھی۔
نیوساؤتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے آفیسر وولسٹون کرافٹ میں ہونے والے شور کو میاں بیوی کی شدید لڑائی سمجھ کر دوڑے تھے۔اس سے پہلے ہمسائے نے پولیس کو فون کیا تھا کہ اس کے ہمسائے میں ایک عورت ہسٹریائی انداز میں چیخ رہی ہے اور آدمی بھی میں تمہیں قتل کر دوں گا کے نعرے لگا رہا ہے۔اس کے بعد فرنیچر کے گرنے کی آوازوں نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی تھی۔(جاری ہے)
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-