ساڑھے تین ہزار سال پرانی ملکہ کی تلاش
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:49
لندن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) شہرئہ آفاق مصری ملکہ نفرتیتی کی باقیات ملنے کی امیدیں پھر سے جاگ اٹھی ہیں۔ ایک برطانوی ماہر آثار قدیمہ نکولس رِیویس کے مطابق اس بات کے امکانات بہت روشن ہیں کہ وہ وقت کے فسوں میں چھپی ملکہ نفرتیتی تک پہنچنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ماہر مصریات نے کہا ہے، وہ اس بات پر مزید تحقیق کریں گے کہ مصر کے قدیم نوجوان بادشاہ توتان خامون کے مقبرے میں ایسے خفیہ راستے موجود ہیں جو ممکنہ طور پر ایک چھپے ہوئے چیمبر تک جاتے ہیں۔
اس برطانوی ماہر کو یقین ہے کہ وہ خفیہ چیمبر ملکہ نفرتیتی کی آخری رہائش گاہ ہے۔گالوں کی نسبت ابھری ہوئی ہڈیوں اور ملکوتی حسن کی مالک ملکہ نفرتیتی کا انتقال ماہرین آثار قدیمہ کے اندازوں کے مطابق 14 صدیاں قبل از مسیح میں ہوا تھا۔ نفرتیتی کے حسن کو 3300 برس قبل بنائے گئے چہرے کے ایک مجسمے میں سمو دیا گیا تھا جو آج کل برلن کے ایک عجائب گھر میں موجود ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-