58 سالہ شخص 10 سال سے چین کے سرد ترین مقام پر رہ رہا ہے
فہد شبیر ہفتہ 5 دسمبر 2015 23:27
ہیلونگ جیانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5دسمبر۔2015ء)چین کے ہیلونگجیانگ صوبہ کا ایک شخص چینی خبروں کی سہ سرخیوں میں جگہ بنا رہا ہے۔حکام نے اسے اپنے ہی تعمیر کیے ہوئے زمین دوز تہہ خانے سے دریافت کیا ہے، جہاں وہ گذشتہ 10 سالوں سے رہ رہا ہے۔ یوفیزہونگ نامی یہ شخص چین کے انتہائی شمالی سرحدی صوبے ہیلونگجیانگ کے ایک گاؤں بیجی سے 3 کلومیٹر دور تنہا رہتا ہے۔
بیجی گاؤں چین کا سرد ترین مقام ہے۔ اسے چین کا منجمد گاؤں بھی کہتے ہیں۔ یوفیزہونگ کا کہنا ہے کہ اسے یہاں رہتےہوئے 10 سال ہوگئے ہیں۔ اگر بہت زیادہ سردی ہوتو میں آگ جلا لیتا ہوں اور دن کے وقت جسم کو گرم رکھنے کے لیے الکوحل کے چند گھونٹ پی لیتا ہوں۔ یوفیزہونگ نے یہ بھی بتایا کہ وہ کھانے کا مسئلہ مچھلیوں کا شکار کر کے حل کرتا ہے۔(جاری ہے)
چین کا یہ منجمد گاؤں 1960 کی دہائی میں بنایا گیا تھا۔
آج اس گاؤں کا رقبہ 16 مربع کلومیٹر ہے۔اس گاؤں میں 243 خاندانوں کے 1000 افراد رہتے ہیں۔ بیجی گاؤں کا کم سے کم اوسط درجہ حرارت منفی 35 درجے سینٹی گریڈ رہتا ہے جبکہ گاؤں کا عام اوسط درجہ حرارت منفی 4.29 درجے سینٹی گریڈ ہے۔ اس گاؤں کا درجہ حرارت منفی 45 درجے سینٹی گریڈ تک بھی چلا جاتا ہے۔ اس سے پہلے چین کے ہی ایک علاقے ہوبی کے ایک 52 سالہ شخص کی خبریں سامنے آئی تھیں، جسے اس کے خاندان والوں نے چھوڑ دیا تو وہ ایک غار میں رہنے لگا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-