پولیس افسر چور کی مدد کر کے بھی ہیرو بن گیا
فہد شبیر ہفتہ 5 دسمبر 2015 23:31
پورٹس ماؤتھ، نیو ہمپشائر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5دسمبر۔2015ء) نیوہمپشائر سے تعلق رکھنے والے پولیس افسر کو سٹور کی طرف سے کال ملی کہ ان کے سٹور سے کچھ سامان چوری ہو گیا ہے۔ پولیس افسر نے سٹور پر چور کے چرائے ہوئے سامان کی قیمت ادا کی اور ہیرو بن گیا۔ پورٹس ماؤتھ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ آفیسر مائیکل کوٹسونیس اٹھائی گیرے کی رپورٹ پاکر اوشن سٹیٹ جاب لوٹس سٹور گیا، جہاں پر ملازمین نے اسے بتایا کہ ایک عورت نے ان کے سٹور سے کچھ سامان چرایا ہے۔
کوٹسونیس نے اس عورت کی شناخت کی اور اس کے گھر پہنچ گیا۔اس عورت کے گھر جا کر اسے پتہ چلا کہ اس نے یہ سارا سامان اپنی بیٹی کی سالگرہ کاکیک بنانے کے لیے چرایا ہے، کیونکہ اس کی استطاعت کیک خریدنے کی نہیں تھی۔(جاری ہے)
پولیس افسر کو عورت کے گھر سے چرائی گئی تمام اشیاء بھی مل گئی۔ اس نے تمام اشیاء لیں اور واپس سٹور پر آ کر کہا کہ ان کا بل بنادو، میں یہ اشیاء دوبارہ اس عورت کو دینا چاہتا ہوں تاکہ وہ اپنی بیٹی کی سالگرہ کا کیک بنا سکے۔
کوٹسونیس نے سٹور کے سٹاف کو بتایا کہ چور کی سزا چور کو ملنی چاہیے ، اس کا خمیازہ اس کی بیٹی کو نہیں بھگتنا چاہیے۔پولیس افسر کے مطابق اگر یہ سامان واپس نہ گیا تو عورت کی بیٹی سے ایک بڑی خوشی چھن جائے گی۔ کوٹسونیس کے اس اقدام سے سٹورانتظامیہ اور پولیس کے دیگر افسران بہت متاثرہوئے اور اس واقعے کو بڑے فخریہ انداز میں فیس بک اور مقامی ٹی وی چینلز میں بیان کر رہے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-