پیدائشی معذور بلی کو بھی ٹانگیں مل گئیں
فیضان ہاشمی پیر 7 دسمبر 2015 11:41
ایمز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7دسمبر2015ء) آئیووا سے تعلق رکھنے والے ایک بلے ، جو پچھلی ٹانگوں سے پیدائشی معذور تھا ، کو مصنوعی ٹانگیں لگا دی گئی۔ تین سالہ ونسینٹ چھوٹے بالوں والا گھریلو بلا ہے۔ آئیووا سٹیٹ یونیورسٹی کے لائیڈ ویٹرنیری میڈیکل سنٹر میں ونسینٹ کو ٹائیٹینئم کی بنی ہوئی مصنوعی ٹانگیں لگائی گئی۔ ڈاکٹر میری برگ کے مطابق اس وقت دنیا میں 25 سے بھی کم ایسے جانور ہیں، جنہیں اس طرح مصنوعی ٹانگیں لگائی گئی ہیں۔
نیواڈیا کے جانوروں کے تحفظ کےمرکز میں کام کرنے والی سنڈی جونز نے معذور ونسینٹ کو دیکھا تو اسے اپنے جانوروں کے تحفظ کے مرکز میں لے آئی۔ونسینٹ کو فیزیکل تھراپی کی مدد سے چلنے کے قابل بنانے کی کوشش کی گئی مگر وہ ناکام ہوئی۔ اس پر سنڈی کی بیٹی ایملی نے اسے ڈاکٹر برگ سے متعارف کرایا۔(جاری ہے)
ڈاکٹر برگ نے بتایا کہ پراستھیٹک کی مدد سے ہی وینسنٹ کسی حد تک عام بلیوں کی طرح زندگی گذارنے کے قابل ہو سکتا ہے۔
سنڈی کے مطابق جانوروں کے تحفظ کے مرکز میں آنے والے اس طرح کے جانوروں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، لیکن آپ کو اپنے جانوروں کو عام زندگی دینے کےلیے سب کچھ کرنا چاہیے۔ 2014میں ونسینٹ کا پہلا آپریشن ہوا، جس میں اس کی ہڈیوں میں ہی مصنوعی ٹانگیں فٹ کر دی گئی۔یہ مصنوعی ٹانگیں اس طرح ڈیزائن کی گئی تھی کہ بلی کی ہڈیوں کی بڑھوتری میں رکاؤٹ نہ بنیں۔ مصنوعی ٹانگیں ملنے کے بعد ونسینٹ چلنے پھرنے کے قابل ہو گیا ہے۔ تاہم چھلانگیں لگانے کے لیے اسے مزید وقت لگے گا۔ ڈاکٹر برگ کے مطابق ونسینٹ کو ٹانگیں لگاتے ہوئے انہوں نے مصنوعی اعضا لگانے کا ایک نیا طریقہ اپنایا، اگلی دفعہ اس طرح کے آپریشن کرتے ہوئے انہیں کافی آسانی ہوگی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-