حیرت انگیز سمارٹ فون، جسے صابن اور سرف سے دھویا جا سکتا ہے
فیضان ہاشمی پیر 7 دسمبر 2015 11:44
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7دسمبر2015ء)ایک موبائل بنانے والی کمپنی نے ایسا سمارٹ فون تیار کیا ہے جسے نقصان پہنچائے بغیر صابن وغیرہ سے دھویا جا سکتا ہے۔جاپانی ماہرین کے بنائے ہوئے فون کو دھو کر اس پر سے گرد اور دھبے ہٹائے جا سکتے ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک عام فون میں ٹوائلٹ میں پانے جانے والے بیکٹریا سے زیادہ بیکٹریاہوتے ہیں۔
لیکن کیوسیرا(Kyocera) کے بنائے ہوئے اس فون کو ہر روز دھویا جا سکتا ہے، جس سے اس پر جراثیم جمع ہونے کے چانس کافی کم ہوجاتےہیں۔ ڈگنو ریفرے(Digno Rafre) نام کے اس سمارٹ فون کو اسی طرح دھویا جا سکتا ہے، جیسے ہم کپڑے دھوتے ہیں۔ یہ فون جاپان میں اگلے ہفتے متعارف کرایا جائے گا۔ اس فون کو بنانے والے ماہرین نے فی الحال اپنے ہونٹ سی لیے ہیں اور یہ نہیں بتایا کہ اس فون کو دھونے سے کس طرح پانی اس کے اندر نہیں جائے گا۔(جاری ہے)
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-