برطانوی فوجیوں نے اپنے تمغے پھینک دئیے
فیضان ہاشمی جمعرات 10 دسمبر 2015 12:59
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10دسمبر2015ء)پچھلے ہفتے ممبران پارلیمنٹ کے شام میں داعش پر بمباری کے فیصلے کی حمایت کے بعد سابق فوجیوں سمیت ہزاروں افراد نےجنگ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا ہے۔جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سابق فوجیوں کے ایک گروپ ”ویٹرن فار پیس“ نے اپنے تمغے پھینک دئیے۔ سابق فوجیوں کا یہ گروپ لوگوں کو اس بات پر قائل کرتا ہے کہ 21ویں صدی میں مسائل کا حل جنگیں نہیں ہیں۔
اس گروپ میں خلیج جنگ، عراق، افغانستان اور لیبیا میں خدمات سرانجام دینے والے سابق فوجی بھی شامل ہیں۔ 2002 سے 2014 تک رائل ائیر فورس میں خدمات سرانجام دینے والے ڈینئل لینہام نے اپنا تمغہ پھینکتے ہوئے اسے بے وقعت قرار دیا۔اس نے بتایا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں حملے کے خلاف احتجاج کررہا ہے۔(جاری ہے)
اس نے مسئلے کے حل کے لیے فوجی کاروائی کی مذمت کی۔اس نے کہا کہ اگر حکومت آنکھیں کھول کر دیکھ سکے تو اسے مرے ہوئے اور بے گھر عراقی ، جلتے ہوئے لیبیائی اور اُن مرد و خواتین فوجیوں کےکٹے ہوئے اعضا نظر آ جائیں گے، جو محاذ پر جا کر واپس نہیں آئے۔
ایک فوجی کرک سولٹ نے اپنا تمغہ پھینک کر کہا کہ آپ خون خرابہ بو کر امن نہیں کاٹ سکتے ۔کرک نے کہا کہ اب میں مزید یہ سب نہیں چاہتا۔ برطانوی عوام نے بھی برطانیہ کے جنگ میں شامل ہونے کے فیصلے پر احتجاج کیاہے۔ اس حوالے سے جب برطانوی وزیر اعظم نے فیس بک پر پوسٹ کی تو ہزاروں افراد نے اسے پرتشدد قرار دیتے ہوئے رپورٹ کردیا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-