15سال پہلے2015 کے لیے سی آئی اے کی پیش گوئیاں، کتنی درست اور کتنی غلط؟
فیضان ہاشمی پیر 14 دسمبر 2015 13:11
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14دسمبر2015ء)15سال پہلے2015 کے لیے سی آئی اے کی پیش گوئیاں، کتنی درست اور کتنی غلط؟ اب سے 15 سال پہلے ،جارج ڈبلیو بش کے صدر منتخب ہوتے ہی، سی آئی اے نے 70 صفحات کی ایک رپورٹ شائع کی تھی، اس رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 2015 میں دنیا کیسی ہوگی۔اب 2015 کے اختتام میں چند ہی روز باقی ہے۔ سی آئی اے کی پیش گوئیوں کا جائزہ لیا جائے تو ان میں سے صرف چند ہی درست ثابت ہوئی ہیں۔
ان میں سے کچھ پیش گوئیاں اور ان کا نتیجہ ذیل میں دیا جا رہا ہے۔ عالمی معاملات میں حکومتوں کی بجائے بڑی اور طاقتور تنظیموں کی شمولیت بڑھتی جا ئے گی۔ یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی، اس کی واضح مثال داعش جیسی تنظیم کی صورت میں سب کے سامنے ہے۔ اب (یعنی 2000) اور 2015 کے درمیان دہشت گرد جدید ترین طریقے استعمال کریں گے۔(جاری ہے)
یہ پیش گوئی بھی درست ثابت ہوئی، دہشت گرد مواصلات اور دوسرے تمام شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔
ایران اور عراق جلد ہی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بنا لیں گے، ایران 2004 میں کروز میزائل بنا سکتا ہے۔ یہ پیش گوئی درست بھی ہے اور غلط بھی۔ دنیا کی آبادی مزید ایک ارب بڑھ کر 7.2 ارب ہو جائےگی۔ یہ پیش گوئی درست ہے۔ اس وقت دنیا کی آبادی 7.4 ارب ہے۔ توانائی کےذخائر طلب پوری کرنے کے لیے کافی ہونگے۔ یہ پیش گوئی بھی درست ہے بلکہ رسد زیادہ ہونے کے باعث تیل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں۔ چین معیشت میں ترقی کے لحاظ سے یورپ سے آگے نکل جائے گا مگر وہ پھر بھی امریکا سے پیچھے رہے گا۔ اسے درست کہا جا سکتا ہے۔ کچھ پیمانوں کے حساب سے تو چین کی معیشت امریکا سے بھی بہتر ہے جبکہ کچھ پیمانوں کے مطابق یورپ کی مجموعی معیشت امریکا اور چین دونوں سے مضبوط ہے۔ عالمی معاشی نظام میں یورپ امریکا کے برابر ہونے کا خواب پورا نہیں کر سکے گا۔ یہ بھی مکمل طور پر درست نہیں۔ ایڈز، قحط اور مسلسل معاشی اور سیاسی ابتری سے افریقہ یا افریقہ کے بہت سے ممالک کی آبادی کم ہو جائے گی۔ یہ پیش گئی بالکل غلط ہے۔ 2000میں افریقہ کی آبادی 800 ملین تھی جو 2014 میں بڑھ کر 1.1 ارب ہوگئی۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2050 تک دنیا کی آبادی میں آدھا اضافہ افریقہ میں ہی ہوگا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-