ایماندار ویٹر نے گاہک کو 32ہزار ڈالر لوٹا دئیے
فیضان ہاشمی پیر 21 دسمبر 2015 13:37
فریسنو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21دسمبر2015ء) سنٹرل کیلیفورنیا کے ایک ویٹر نے ایک فیملی کو اُن کے میز پر بھول جانے والے 32ہزار ڈالر واپس کر دئیے ہیں۔ یہ رقم ویٹر کی سال بھر کی تنخواہ سے زیادہ ہے۔رائٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے ویٹر کا کہنا تھا کہ رقم واپس کرنا ہی درست تھا۔ 33سالہ برائن گیر ی نے ایک فیملی کے جانے کے بعد میز پر کینوس کا بنا پاؤچ دیکھا، پاوچ دیکھتے ہی اسے اندازہ ہوگیا کہ اندر کچھ چوکور چیز ہے۔
اس نے یہ پاوچ اپنے منیجر کو دکھایا، جس کا خیال تھا کہ اس میں دوائیاں ہیں۔منیجر کے مشورے پر اس بے پاؤچ کھولا تو اس میں کرنسی تھی۔ اس نے پاؤچ اپنے منیجر کو دے دیا، جس نے پولیس کو بلا کر پاؤچ اس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ جس جگہ سے برائن کو رقم ملی وہاں نگرانی کے کیمرے بھی نہیں لگے ہوئے تھے۔(جاری ہے)
یہ پاؤچ چند دن تک پولیس کے پاس رہا، جس کے بعد پاؤچ کی مالک فیملی نے پولیس سے رابطہ کر کے اسے اپنے نقصان کےبارے میں بتایا۔
پولیس نے فیملی سے اس رقم کے ذرائع کے حوالے سے کچھ سوالات کر کے انہیں یہ رقم واپس کر دی۔مذکورہ فیملی نے برائن کو انعام بھی دینا چاہا مگر اس نے لینے سے انکار کر دیا۔ شروع میں تو وہ اپنا نام بھی ظاہر نہیں کرنا چاہتا تھا۔ برائن کا کہنا ہے کہ میں کرما پر یقین رکھتا ہوں، میرا یقین ہے کہ اگر میں کسی کے ساتھ بھلائی کروں گا تو میرے ساتھ بھلائی ہوگی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-