کاکروچ کی قبر دو ہفتوں میں ہی عالیشان مقبرے میں تبدیل ہوگئی مگر پھر۔۔۔
فیضان ہاشمی جمعرات 24 دسمبر 2015 16:38
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر2015ء)جب ایک طالب علم نے مردہ کاکروچ کو عام سےانداز میں ایک چھوٹی سی قبر میں دفنایا تو کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے پروفیسر نے فیس بک میں تصاویر کی ایک سیریز پوسٹ کی ہے ، جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح کاکروچ کی قبر صرف دوہفتوں میں عالیشان مقبرے میں تبدیل ہوگئی ۔
پروفیسر نے سب سے پہلے بتایا کہ یونیورسٹی میں دیوار کے ساتھ دوہفتوں سےا یک مردہ کاکروچ موجود ہے۔کچھ انٹرپرائزنگ لوگوں نے اس کی قبر کو مقبرہ بنا دیا ہے۔ قبر کے مقبرہ بننے کا آغاز ایک نیلے کاغذ سے ہوا، جس پر گلابی ستارے بنے ہوئے تھے۔کسی نے کاکروچ کو نام دیتے ہوئے کاغذ پر لکھا کہ آر آئی پی روزی روچ۔(جاری ہے)
اس نے کاغذ قبر کے سرہانے لگا کر ساتھ میں کاغذی پھول ڈال دئیے۔
دوسرے دن کے اختتام تک وہاں پر ”کبھی نہ بھول پائیں گے“ کا پوسٹر لگ گیا۔اس کے ساتھ ہی قبر کے گرد کئی طرح کی اشیاء جمع ہونے لگی۔ تیسرے دن پروفیسر نے بتایا کہ وہاں پر ایک موم بتی بھی آگئی ہے اور ایک ننھا تابوت بھی رکھ دیا گیا ہے۔دوہفتوں سے مقبرہ آباد ہوتا رہا اور اس میں اشیاء کا اضافہ ہوتا رہا۔ کاکروچ کے مقبرے پر جس پر کاکروچ کی تصویر بھی لگا دی گئی تھی، ٹیڈی بیئر، لولی پاپ، بوتل کے ڈھکن، مٹھائیاں، موم بتیاں، کنکر ، غیر ملکی بنکوں کے نوٹ، سگریٹ اور تولیہ بھی پڑے ہیں۔ بارہویں دن کسی نے مقبرے پر بیس بال کی ٹوپی سے بنا ہوا جھنڈا بھی لہرا دیا اور مقبرے پر لکھ دیا کہ روزی روچ ہمارے بیچ 14 دسمبر تک رہے گا، اس کے بعد اس کی تقریبات منعقد کی جائیں گی، اس دوران مین آفس میں کھانا اور پینا بھی ہوگا۔ پچھلی جمعرات کو روزی روچ کو اس کے مقبرے سے نہایت عزت اور احترام کے ساتھ نکال کر اس کی چتا کو جلا دیا دیا ۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-