جون ایف کینیڈی کے قتل کی ایک اور وجہ سامنے آگئی۔ ہیلری کلنٹن کا بھی یہی انجام ہوسکتا ہے
فیضان ہاشمی بدھ 6 جنوری 2016 14:05
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جنوری2016ء)ایک نئے دعوے میں کہا جا رہا ہے کہ سی آئی اے نے امریکی صدر جون ایف کینیڈی کا قتل اس لیے کرایا کہ وہ سی آئی اےپر یو ایف اوز(اڑن طشتریوں) کی فائل جاری کرنے پر زور دے رہے تھے۔ جون ایف کینیڈی کو 22نومبر 1963 کو ڈیلاس، ٹیکساس کے وسطی علاقے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ اُن کی موت نے ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا، اُن کی موت کے بعد سازشی نظریات پر یقین رکھنے والےافراد نے درجنوں کہانیاں بیان کیں مگر اڑن طشتریوں کے ماہر سکاٹ سی ویرنگ کی کہانی ذرا ہٹ کر ہے۔
سکاٹ کے مطابق جے ایف کینیڈی نے اپنے قتل سے 10دن پہلے سی آئی اے کے سربراہ کو ایک خط لکھا تھا۔سکاٹ نے اس خط کی کاپی اپنی ویب سائٹ UFO Sightings Daily پر بھی شیئر کی ہے۔ سکاٹ نے بتایا کہ صدر نے خط بھیجنے کے چار دن بعد ناسا کے کیپ کارنیوال بیس فلوریڈا کا بھی دورہ کیا تھا۔(جاری ہے)
اپنے خط میں صدر نے سی آئی اے کے سربراہ کو اڑن طشتریوں کے متعلق ہر چیز کی معلومات جاری کرنے کا کہا تھا۔
خط کے مطابق صدر چاہتے تھے کہ اڑنے والے معلوم اور نامعلوم اجسام کا فرق واضح ہونا چاہیے۔ خط سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ سوویت حکام نامعلوم فضائی اجسام(اڑن طشتریوں) کو امریکا کے جاسوسی کے جہاز سمجھ رہا ہے۔ صدر اس حوالے سے تمام معلومات جاری کر کے سوویت حکام کی یہ غلط فہمی بھی دور کرنا چاہتے تھے۔صدر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ انہوں نے ناسا کو اڑن طشتریوں کے حوالے سے سوویت یونین سے تعاون کرنے کا کہا ہے۔ ابھی گذشتہ روز ہی ہیلری کلنٹن نے وعدہ کیا ہے کہ وہ صدر بن کر یو ایف اوز کے راز سے پردہ اٹھائیں گی۔ سکاٹ ویرنگ نے لکھا کہ ہیلری کلنٹن اس حوالے سے ابھی کچھ نہیں جانتی لیکن اُن کے پاس اس طرح کی معلومات ظاہر کرنے کی طاقت نہیں ہوگی۔سکاٹ نے کہا کہ اگر ہیلری صدر بن کر یہ معلومات ظاہر کرنے کی کوشش کرے گی تو سی آئی اے اسے بھی جے ایف کینیڈی کی طرح قتل کر دے گی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-