- Home
- Weird
- قدیم ببلون سیل فون ، نہ ہی قدیم ہے، نہ ہی ببلون کا اور نہ ہی نوکیا فون۔ کہانی جھوٹی ثابت ہوئی
قدیم ببلون سیل فون ، نہ ہی قدیم ہے، نہ ہی ببلون کا اور نہ ہی نوکیا فون۔ کہانی جھوٹی ثابت ہوئی
فیضان ہاشمی منگل 12 جنوری 2016 14:05
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2016ء)قدیم ببلون سیل فون ، نہ ہی قدیم ہے، نہ ہی ببلون کا اور نہ ہی نوکیا فون۔ کہانی جھوٹی ثابت ہوئی گذشتہ دنوں کئی ویب سائٹس پر ایک ایسے موبائل فون کا چرچا رہا ، جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا تھاکہ یہ 800 سالہ پرانا فون آسٹریا سے ملا ہے۔ کچھ لوگوں نے اسے خلائی مخلوق کا فون قرار دیا، جو وہ 800سال پہلے ہماری زمین پر چھوڑ گئے تھے۔
عالمی میڈیا میں گردش کرتی 800 سال پرانے اس فون کی کہانی بالکل جھوٹی ثابت ہوئی۔(جاری ہے)
مٹی سے بنائی گئی فون نما چیز 2012 میں جرمنی کے مجسمہ ساز کارل وینگارٹرنر نے بنائی تھی۔کارل کا کام اس طرح کی چیزیں بنا کر انہیں آن لائن فروخت کرنا ہے۔کارل اپنے فن پارے فیس بک پر اپ لوڈ کر دیتا ہے۔ 6 جنوری 2012 کو فیس بک پیج Art Replikپر اس موبائل نما چیز کی تصویر پوسٹ ہوئی اور کسی نے تفصیل میں اسے BabyloNokia کا نام دے دیا۔
کارل کا کہنا ہے کہ کسی نے میری اجازت کے بغیر ان تصاویر کو استعمال کیا ہے، میں خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھتا۔ 21 دسمبر 2015 کوکانسپائریسی کلب کی ویب سائٹ نے اس سٹوری کو پہلی بار800سال پرانے فون کےطور پر پیش کیا، جس کے بعد یہ سٹوری انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ 800 پرانے موبائل کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-