کوئی ہے جو اس شخص کو توڑ کر دکھائے؟

Ameen Akbar امین اکبر منگل 29 مارچ 2016 17:52

کوئی ہے جو اس شخص کو توڑ کر دکھائے؟

فیس بک پر گردش کرتی ایک ویڈیو میں ایک ایسے شخص کو دکھایا گیا ہے، جس کا دعویٰ ہے کہ اسے کوئی نہیں توڑ سکتا۔
ویڈیو میں اس شخص کو اپنی آنکھوں میں شیشے کے ٹکڑے پھیرتے دکھایا گیا ہے۔ اسے ایسے لیٹے ہوئے بچوں پر چلتے بھی دکھایا گیا ہے جو شیشے کے ٹکڑوں پر لیٹے ہوئے ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ خود پر بھی تشدد کر کے مزے لیتا ہے۔اس کی کمر پر سیمنٹ کے بلاک رکھ کر توڑے جا رہے ہوتے ہیں مگر وہ اپنے سینے پر شیشے مار رہا ہوتا ہے۔ویڈیو میں گاڑی کو اس کے پاؤں کے اوپر سے گزرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔شیشے پر چلنے اور سینے پر سیمنٹ کے بلاک رکھ کر توڑنے کے علاوہ بھی وہ ڈھیروں ناقابل یقین کام کر سکتا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu