معذور چینی ڈاکٹر کی ایک پُر عزم اور متاثر کن کہانی۔۔۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 اپریل 2016 11:25
چین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اپریل2016ء): ہم اپنی زندگی میں سب کچھ ہونے کے باوجود بھی کتنی نا شکری کرتے ہیں، ہمارے پاس کچھ بھی آجائے لیکن ہم زیادہ کی خواہش سے کبھی باہر نہیں آتے اور نہ ہی اپنے پاس موجود تمام چیزوں پر اکتفا کرتے ہیں بلکہ اور سے اور حاصل کرنے کی بھوک ہمیں اکثر و بیشتر ہی بے چین رکھتی ہے۔ لیکن چین کی ایک معذور خاتون نےدونوں ٹانگیں نہ ہونے کے باوجود اپنی معذوری کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا بلکہ اپنے خوابوں کے آڑے آنے والی اپنی اس کمزوری کو ساتھ لے کر ہی اپنے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کیا۔
تفصیلات کے مطابق چین کی ایک معذور خاتون ڈاکٹر لیجوہنگ دونوں ٹانگوں سے محروم ہے۔ لیجوہنگ نے اپنی دونوں ٹانگیں نہ ہونے پر خود کو ایک لکڑی کے اسٹول کا سہارا دیا اور اپنے لیے نقل و حرکت کو آسان بنایا۔(جاری ہے)
1983 میں چار سال کی عمر میں ایک کار حادثے کے نتیجے میں لیجوہنگ نے اپنی دونوں ٹانگیں کھو دیں جس کے بعد لیجوہنگ نے لکڑی کے اسٹول سے ٹانگوں کا کام لیا اور اپنی معذوری کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا۔
37 سالہ اس خاتون ڈاکٹر نے گذشتہ 15 سال کے عرصہ میں 6 ہزار سے زائد اپوائنمنٹس کی اور کلینک میں گاؤں کے متعدد افراد کا علاج بھی کیا۔ لیجوہنگ کا خاوند اسے 500 میٹر دور گھر تک اپنے کندھوں پر اٹھا کر لے جاتا ہے ۔ اس باہمت اور پر عزم لیڈی ڈاکٹر کی زندگی کی کچھ جھلکیاں آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:اپنی دونوں ٹانگوں کی جگہ لکڑی کے اسٹولز استعمال کرنے والی چینی لیڈی ڈاکٹر
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-