چینی آدمی کی پکڑی ہوئی مچھلی دیکھ کر سب غصے میں آ گئے مگر۔۔۔

اتوار 17 اپریل 2016 03:18

چینی آدمی کی پکڑی ہوئی مچھلی دیکھ کر سب غصے میں آ گئے مگر۔۔۔

ییچینگ کا تعلق چین کے ہوبی صوبے سے ہے۔ اس نے دریائےہانشوئی سے اتنی بڑی مچھلی پکڑی کہ لوگ اسے دیکھ کر ہتھے سے اکھڑ گئے۔ لوگوں کا خیال تھا کہ یہ مچھلی نایاب مچھلیوں میں شامل ہے تاہم حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس مچھلی کو نایاب اور محفوظ مچھلیوں کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں ییچینگ کو اپنے کاندھے پر زندہ مچھلی اٹھائے گھر جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔لگتا ہے ییچینگ ایک ہفتے تک تو اس مچھلی کو ضرور کھائے گا۔

Browse Latest Weird News in Urdu