- Home
- Weird
- بھارتی ہسپتال میں بچوں کا ”خفیہ فارم“ ، گھناؤنے کاروبار میں بچوں کوفروخت اور تبدیل کیا جاتا ..
بھارتی ہسپتال میں بچوں کا ”خفیہ فارم“ ، گھناؤنے کاروبار میں بچوں کوفروخت اور تبدیل کیا جاتا ہے
امین اکبر منگل 19 اپریل 2016 01:53
بھوپال۔ مدھیہ پردیش پولیس نے ضلع گوالیار کے ایک پرائیویٹ ہسپتال پر چھاپہ مارا تو انہیں وہاں نوزائیدہ بچوں کا خفیہ فارم ملا۔اس ہسپتال میں ان چاہے نومولود بچوں کو ایک لاکھ میں فروخت اور تبدیل کیا جاتا ہے
زیادتی اور غیر اخلاقی تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کو اس ہسپتال میں لاکر لاکھوں روپے میں فروخت کیا جاتا ہے۔ پولیس نے 30 بیڈ کے پالاش ہوسپیٹل سے 2 بچوں کو بھی تحویل میں لے لیا، جبکہ تین بچوں کو فروخت کیا جاچکا تھا۔
پولیس نے ہسپتال کے ڈائریکٹر اور بچوں کو وہاں لانے والے والدین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔اُن کے خلاف مقدمہ لوگوں کی بطور غلام خرید و فروخت اور چھوٹے بچوں کو قحبہ گری کےلیےخرید نے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہسپتال کے ایجنٹ مختلف علاقوں میں گھوم کر بچے لاتے ہیں۔
(جاری ہے)
ایسے والدین جو حمل ضائع کرنے کے لیے اس ہسپتال سے رجوع کرتے ہیں، یہاں موجود ڈاکٹر انہیں خفیہ اور محفوظ ڈیلیوری کے لیے قائل کرلیتے ہیں۔
بچے کی پیدائش کے بعد اس کےلیے کوئی بے اولاد گاہک تلاش کیا جاتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس ہسپتال میں بچوں کو تبادلہ بھی ہوتا ہے، لوگ اپنی لڑکیاں دے کر لڑکے لے جاتے ہیں۔ گوالیار کےایک جوڑے کے دولڑکے تھے تو اس نے ایک کو دے کر ایک لڑکی لےلی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے مختلف علاقوں میں اپنی ٹیمیں بھیج دیں ہیں تاکہ اُن بچوں کو واپس لایا جا سکے جو یہاں سے فروخت کیے گئے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-