یونیورسٹی کے طلباء کو ایسی انوکھی سزا پوری دنیا میں نہیں دی جاتی ہوگی

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 22 اپریل 2016 23:54

یونیورسٹی کے طلباء کو ایسی انوکھی سزا پوری دنیا  میں نہیں دی جاتی ہوگی

چین کی یونیورسٹی آف الیکٹرانک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، چانگڈو کے پروفیسر نے طلباء کو دیر سے آنے سے روکنے کے لیے ایک انوکھی سزا متعارف کرائی ہے۔

(جاری ہے)


پروفیسر صاحب ایسے ہر طالب علم جو دیر سے کلاس میں پہنچتا ہے ، ہاتھ سے کاغذ پر 1000 ایموجیز بنانے کا کہتے ہیں۔
یونیورسٹی طلباء کی ایسی تصاویر جس میں وہ ایموجیز بنا رہے تھے، چینی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
انٹرنیٹ کے بہت سے صارفین اس سزا کو دیکھ کر محظو ظ ہو رہے ہیں تو بہت سوں نے اس سزا کو ظلم قرار دیا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu