بچے کا ڈائپر تبدیل نہ کرنے پر باپ مجرم نہیں۔ عدالت کا فیصلہ

Ameen Akbar امین اکبر پیر 16 مئی 2016 20:08

بچے کا ڈائپر تبدیل نہ کرنے پر باپ مجرم نہیں۔ عدالت کا فیصلہ

اوریگون کی ایک عدالت نے بچے کا ڈائپر 14گھنٹے تک تبدیل نہ کرنے پر اوریگون کے ہی رہائشی جیمز کرسٹوفر ہیکی پر فرد جرم عائد کر دی تھی ۔اپیل کورٹ کے تین ججوں پر مشتمل پینل نے جیمز پر عائد فرد جرم ختم کر دی۔

(جاری ہے)

عدالتی پینل کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ 14گھنٹے تک ڈائپر تبدیل نہ کرنے سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اس سے بار بار یہ جرم سرزد ہوا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu