لوگ جو حرکت اس ائیر پورٹ پر کرتے ہیں، وہ کسی دوسرے ائیرپورٹ پر ممکن نہیں
امین اکبر بدھ 18 مئی 2016 22:44
امریکن ائیر لائن کے پائلٹ کا کہنا ہے کہ پرنسس جولیانا انٹرنیشنل ائیر پورٹ کیریبین کے ایک چھوٹے سے جزیرے سینٹ مارٹن پر واقع ہے۔
پرنسس جولیانا کریبین کا دوسرا مصروف ترین ائیر پورٹ ہے مگر اس کا رن وے کافی چھوٹا ہے اور ساحل کے نزدیک ہی ہے۔اس ائیر پورٹ کو ایک جالی دار جنگلے کی مدد سے ساحل سے الگ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس جزیرے پر آنے والے تمام جہاز ساحل پر لیٹے سیاحوں کے اوپر سے کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے لینڈ یا ٹیک آف کرتے ہیں۔
اس ساحل پر ایک بار بھی ہے، جس میں جہازوں کے آنے اور جانے کے اعلانات ہوتے ہیں۔اس ائیرپورٹ پرجب جہاز اڑنے کےلیے تیار ہوتا ہے تو تمام سیاح جلدی سے بھاگ کر جالی کے پاس کھڑے ہو جاتے ہیں ۔ اس کے بعد جہاز کے جیٹ انجن سے جب تیز ہوا آتی ہے تو بہت سے لوگ چیختے ہیں اور جالی کو زور سے پکڑ لیتے ہیں۔
1943 سے اب تک اس ائیرپورٹ پر صرف 2حادثات ہوئے ہیں، ایک حادثہ 1970 میں ہوا تھا اور دوسرا حادثہ 1972 میں ہوا تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-