اب طیارہ گھرکی چھت اور صحن میں اترے گا
2سیٹرطیارے کی رفتار4سوکلومیٹرفی گھنٹہ ہوگی‘2018میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا
میاں محمد ندیم منگل 24 مئی 2016 16:11
میونخ (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24مئی۔2016ء)سائنس اور ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی نے انسان کو تیز رفتار اور آرام دہ سفر کی بے پناہ سہولیات مہیا کی ہیں مگر ان سہولیات میں مزید بہتری کا سفر بھی جاری ہے۔ بڑے بڑے ہوائی اڈوں سے اڑنے والے مسافر طیاروں کے بعد اب ماہرین ایسے چھوٹے چھوٹے طیارے بھی بنانے کے لیے کوشاں ہیں جن کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے کسی رن وے اور ہوائی اڈے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ وہ ہیلی کاپٹر کی طرح عمودی انداز میں کسی بھی گھر کی چھت یا صحن میں اترنے اور اڑان بھرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہوں گے۔
جرمن جریدے کے مطابق وزن میں ہلکی اور چھوٹی جسامت کے اسمارٹ ہوائی جہازوں کی تیاری میں جرمنی کے ماہرین کی ایک ٹیم مصروف عمل ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے مجوزہ طیارے کا ڈیزاین تیار کرنے کے بعد اسے "لیلیوم" کا نام دیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ لیلیوم 2018ءتک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ یہ ایک ایسا چھوٹا طیارہ ہوگا جو کسی بھی مکان کی چھت یا صحب میں اترنے اور وہیں سے باآسانی اڑنے کی صلاحیت رکھے گا۔
اس کی لینڈنگ اور ٹیک آف سے پڑوسیوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑے گا۔ دو سیٹر اس چھوٹے طیارے کی خصوصیت یہ ہوگی کہ وہ 15میٹر کی جگہ پر عمودی انداز میں اترسکے گا۔ماہرین نے اس طیارے کی تجرباتی پرواز کی ہے۔ بجلی پر چلنے والے اس طیارے کی موجودہ رفتار 400 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے جب کہ اس کی رفتار پانچ سو کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھائی جاسکتی ہے۔ اس طیارے کا خاکہ جرمنی کی میونخ یونیورسٹی کے چار طلباءنے پیش کیا تھا جس کے بعد اس پر کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ یہ طیارہ صرف امراءکے لیے ایک نئی عیاشی نہیں بلکہ عام لوگوں کے روز مرہ ضروریات کے کام آسکے گا۔ اس لیے اسے روٹین کے ایک چھوٹے مسافر طیارے کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔ "لیلیوم" کی تیاری میں مصروف ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد ایک ایسے طیارے کی تیاری ہے جو ماحولیاتی آلودگی، شو شرابے اور دیگر منفی اثرات سے پاک ہو اور عام لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچے۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-