کس امریکی ریاست کے رہنے والوں کو اپنی ہی ریاست کے نام کے سپیلنگ یاد نہیں؟

Ameen Akbar امین اکبر منگل 31 مئی 2016 04:14

کس امریکی ریاست کے  رہنے والوں کو اپنی ہی  ریاست کے نام کے سپیلنگ یاد نہیں؟

واشنگٹن۔ گوگل نے سپیلنگ سرچ کے لحاظ سے اپنے سرچ ٹرینڈ جاری کیے ہیں۔ ان ٹرینڈز کے تحت میسا چوسٹس(Massachusetts) کے رہنے والوں کو اپنی ریاست کے نام کے سپینگ کرتے ہوئے مشکل پیش آتی ہے۔

(جاری ہے)


گوگل ٹرینڈز کے مطابق اس ریاست کا نام how to spell کے بعد سب سے زیادہ بار لکھ کر سرچ کیا گیا۔امریکیوں کو الاسکا اور ہوائی کے نام لکھنے میں بھی کافی مشکل ہوتی ہے۔امریکا کی چار ریاستوں میں Desert اور cancelled کے الفاظ بھی غلط سپیلنگ کے لیے سرفہرست رہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu