سکول میں ایسی فلمیں دیکھنے کے بعد بچوں کا یہی حال ہوگا
امین اکبر بدھ 15 جون 2016 05:56
کمبرلینڈ کاؤنٹی کے سکول ٹیچرنے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھٹے گریڈ کے طلباء کو کلاس میں ڈاؤنی فلم دکھا دی۔
رپورٹس کے مطابق سپریٹنڈنٹ فرینک ٹل جونیئر کا کہنا ہے کہ پائن فارسٹ مڈل سکول کے ایک استاد ،جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، نے پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سکول کے بچوں کو ڈراؤنی فلم دکھا دی۔
(جاری ہے)
سکول کی پالیسی کے مطابق اساتذہ کو کوئی بھی فلم دکھانے سے پہلے اس کی اجازت لینی ہوتی ہے۔
ایسی فلم جو نصاب سے متعلق نہیں ہوتی، نہیں دکھائی جاتی۔پامیلا پارکر کا کہنا ہے کہ اس کا 12 سالہ بیٹا فلم دیکھ کر بری طرح ڈر گیا ہے اور اس نے اکیلے اپنے گھر کے کمرے میں جانے سے بھی انکار کر دیا۔اس کا کہنا ہے کہ اس کا بیٹا اب لائٹ جلائے بغیر سو بھی نہیں سکتا۔ بچوں کو جو ویڈیو دکھائی گئ تھی، اس میں 6 منٹ کے کلپ میں ایک چھوٹا لڑکا اپنے زیادتی کرنے والے باپ کو قتل کر دیتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-