یوروگوئے رہائشی 29 سالہ نوجوان سینکڑوں پرندوں کو آوازوں سے شناخت کرسکتا ہے
میاں محمد ندیم جمعرات 16 جون 2016 11:51
مونٹیویڈیو(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16جون۔2016ء) جوآن پابلو سماعت کی ایک غیرمعمولی صلاحیت رکھتا ہے جس میں وہ آواز کی مطلق (ابسولوٹ) پِچ سن کر شناخت کر سکتا ہے اور یہ سننے کی ایک نایاب صلاحیت ہے اور کہتے ہیں کہ موزارٹ جیسا عظیم موسیقار بھی یہی صلاحیت رکھتا تھا۔ بچپن میں جوآن پابلو نامی اس نابینا شخص کے والد نے اسے پرندوں کی آوازوں کی ایک کیسٹ لا کر دی تھی اور اسے پرندوں کی اقسام کے بارے میں بتانا شروع کیا تھا۔
اس طرح نابینا جوآن نے پرندوں کو آوازوں کی بنیاد پر شناخت اور یاد کرنا شروع کر دیا۔ اس کے بعد پرندوں کے ماہرین کے ساتھ بھی اس نے فیلڈ میں کام شروع کر دیا۔ اب وہ حساس ریکارڈر لے کر دنیا بھر کے کئی مقامات سے پرندوں کی آواز ریکارڈ کر کے انہیں یاد کر لیتا ہے۔(جاری ہے)
حال ہی میں پابلو نے دنیا کے سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا میں 2 ماہ قیام کیا وہاں اس نے سمندری سیلز اور سی لائنز کی آوازیں ریکارڈ کر کے انہیں سنا اور یاد کیا جب کہ پابلو روشنی کا احساس کرتے ہوئے دن اور رات کے فرق کو بھی پہچان سکتا ہے۔
پابلو نے برازیل کے جنگلات میں جانوروں کی آواز ریکارڈ کر کے فطری آوازوں کو جاننے کا علم بھی حاصل کیا ہے۔ اس کے علاوہ وہ نیشنل جیوگرافک سے 45 ہزار ڈالر کا انعام بھی حاصل کر چکا ہے جب کہ ایک ٹیسٹ میں اسے 250 پرندوں کی آوازوں میں سے 15 کی شناخت کر کے ان کے نام بتانے تھے جس میں وہ کامیاب رہا۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-