جان جوکھم میں ڈال کر درجنوں لوگوں کی زندگی بچانے والا چینی ہیرو

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 9 جولائی 2016 16:37

جان جوکھم میں ڈال کر درجنوں لوگوں کی زندگی بچانے والا چینی ہیرو

چین کا صوبہ ہوبئی ان دنوں شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ اس سیلاب میں اب تک سینکڑوں لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔اس سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد یقیناً کہیں زیادہ ہوتی اگر لوگوں کی جان بچانے والوں میں لیوشیاؤ پنگ جیسے لوگ نہ ہوتے۔

(جاری ہے)

لیوشیاؤنگ نے اس سیلاب کے دوران اپنی جان پر کھیل کر 40 سے زیادہ لوگوں کی جان بچائی ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں لیوشیاؤپنگ کو جان ہتھیلی پر رکھ کر بچوں کو بچاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu