طوفان نوح کو حقیقی ثابت کرنے کے لیے جدید کشتی نوح تیار

Ameen Akbar امین اکبر پیر 11 جولائی 2016 21:34

طوفان نوح کو حقیقی ثابت کرنے کے لیے جدید کشتی نوح تیار

ایک عیسائی نے 77 ملین ڈالر خرچ کر کے کشتی نوح کی نقل تیار کی ہے۔ کشتی نوح کی تیاری کا مقصد بائبل میں موجود طوفان نوح کے واقعے کو درست ثابت کرنا ہے۔
کین حام کو یقین ہے کہ بائبل میں درج ہر بات درست ہے۔

(جاری ہے)

2010 میں کین نے اعلان کیا کہ اس کی تنظیم Answers in Genesis کنٹکٹی میں کشتی نوح سے مشابہ 510 فٹ لمبا جہاز تیار کرے گی۔کین کی تنظیم کی بنائی ہوئی کشتی نوح اب مکمل ہوگئی ہے، جس کا منگل کو افتتاح کر دیا گیا ہے۔
کشتی نوح کو بالکل بائبل میں درج تفصیلات کے مطابق بنایا گیا ہے۔ اس میں اصل کشتی نوح کی طرح کئی منزلیں بنائی گئی ہیں، کشتی میں چھوٹے جانوروں کے جابجا چھوٹے چھوٹے پنجرے بھی بنائے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu