جینز کی جیبوں پر بنے یہ چھوٹے بٹن کس مقصد کے لیے ہوتے ہیں؟
میاں محمد ندیم جمعہ 15 جولائی 2016 13:11
لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15جولائی۔2016ء)کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ جینز کی پتلون کی جیبوں پر بنے یہ چھوٹے بٹن کس مقصد کے لیے ہوتے ہیں؟rivets نامی ان بٹنوں کو آپ نے دیکھا تو ہوگا مگر کبھی سوچا کہ اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟درحقیقت یہ بٹن ایسی جگہ پر لگے ہوتے ہیں جہاں پتلون کو اتارنے چڑھانے کے دوران کافی کھچاﺅ کا سامنا ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ کپڑے کو پھٹنے سے روکنے کا کام کرتے ہیں۔
لیکن اس کی تاریخ بہت دلچسپ ہے بلکہ درحقیقت اسی کی وجہ سے جینز کی پتلون وجود میں آئی۔(جاری ہے)
1870 کی دہائی میں مزدور طبقہ ہی ایسی پتلونیں استعمال کرتا تھا جو بہت جلد پھٹ جاتی تھیں۔اسی کو دیکھے ہوئے ایک مزدور کی بیوی نے ایک درزی کے پاس جاکر درخواست کی کہ وہ سخت کپڑے کی ایسی پتلون تیار کردے جو آسانی سے پھٹ نہ سکے۔جیکب ڈیوس نامی اس درزی نے پتلون کے ان حصوں پر یہ دھاتی بٹن لگائے جہاں سب سے زیادہ دباﺅپڑتا تھا جیسے جیبوں کے کونے وغیرہ، تاکہ کپڑا کھنچ کر پھٹے نہیں۔یہ پتلونیں مارکیٹ میں آتے ہی ہٹ ہوگئیں اور جیکب ڈیوس کو ایک کاروباری شراکت دار لیوی اسٹروس مل گیا اور ان دونوں نے 1873 میں اس ڈیزائن کو رجسٹرڈ کرالیا اور 1960 کی دہائی میں ان ٹراﺅزر کو جینز کہا جانے لگا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-